یہ بھی دیکھیں
13.12.2013 04:58 PMاجمالی نظر
ہمارے آخری تجزیہ سے اب تک سونا تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے جیساء کہ امید کی جارہی تھی اور قیمت نے 00۔1220 کا لیول اوسط سے ذیادہ حجم پر ٹیسٹ کیا ہے ہم ابھی مزید تنزلی کی موو کا انتظار کر رہے ہیں- ہم ڈیلی چارٹ میں ہم سپلائی بار دیکھ سکتے ہیں جو کہ اوسط سے ذیادہ حجم پر ہے – اب بھی ہم ممکنہ طور پر 8۔161 فیصد کا تیسرا ہفتہ وار ہدف 00۔1151 کے لیول پر ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے / ہو سکتی ہے - چونکہ ہم ڈیلی چارٹ کے مطابق ایک ڈاون ورڈ شارٹ ٹرم رجحان میں ہیں لہذا سونے کی خرید پر خطر معلوم ہوتی ہے لہذا فروخت کی مواقع کی تلاش تجویز کی جاتی ہے-
ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائینٹس:
ریزسٹنس لیولز
آر1 : 44۔1248
آر 2: 20۔1256
آر 3: 77۔1268
سپورٹ لیولز
ایس 1: 30۔1223
ایس 2: 54۔1215
ایس 3: 97۔1202
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
